بالی وڈ کے مشہور اداکار سنجے ڈٹ ار یس پی میں ہونگے شامل: مہارشٹرا کے وزیر نے کیا دعویٰ

,

   

Ferty9 Clinic

مہارشٹرا میں بی جے پی کی اتحادی پارٹی ار یس پی کے صدر اور مہارشٹرا حکومت کے وزیر مہاندیو جانکر نے دعویٰ کیا کہ بالی وڈ کے مشہور اداکار سنجیوڈٹ انکی پارٹی میں 25ستمبرکوجڑنے والے ہیں۔

انکا یہ بیان اسوقت ایا جب وہ اپنی پارٹی کا سولہواں جشن منا رہے تھے۔ اور یہ مہارشٹرا کے ترقیاتی امور کے وزیر ہیں۔

جلسہ کہ دوران انہوں نے سنجے ڈٹ کی ویڈیو کلپ دکھائی جس میں وہ کہتے نظر آرہے ہیں کہ میں ار یس پی میں شامل ہونے والا ہوں۔ اور اس موقع پر میں میرے بھائی اور میرے دوست کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

بتایا جارہا ہے کہ سنجے ڈٹ دبئی کے دورے پر ہیں،جب ممبئی واپس لوٹیں گے جلد ہی پارٹی میں شامل ہوں گے۔