ممبئی: بالی ووڈ و ٹالی ووڈ کی مشہور اداکارہ تمنا بھاٹیہ جنہوں نے فلم باہو بلی میں کلیدی رول ادا کیا تھا، ان کے والدین کورونا سے مثاتر ہوگئے ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پریہ بات بتائی۔
— Tamannaah Bhatia (@tamannaahspeaks) August 26, 2020
انہوں نے مزید بتایا کہ گھر کے دیگر افراد اسٹاف کا بھی ٹسٹ کیا گیا جس میں سب لوگ کی رپورٹس منفی آئی ہے۔