Wednesday , September 30 2020

Tag Archives: COVID-19

سعودح عربیہ میں کرونا معاملات میں کمی کی ایک نئی لہر

دوبئی۔ سعودی عربیہ میں کویڈ19کے معاملات میں ریکارڈ کمی ائی ہے‘ اتوار کے روز403معاملات ہی درج کئے گئے ہیں۔وزرات صحت نے کہا ہے کہ مملکت میں وائرس کو پیچھے ہٹنے کی یہ نشانی ہے۔ جون کے وسط سے جب 5000کے قریب معاملات پہنچ گئے تھے‘ کویڈ19کے معاملات میں ہروز مملکت …

Read More »

ناقابل یقین۔ امریکی میں کویڈ 19سے ہونے والی اموات کی تعداد200,000تک پہنچ گئی

کچھ حساس معاملات میں 200,000اموات کا خیال حقیقت میں سنجیدہ ہے۔ ڈاکٹر انتھونی فوسی واشنگٹن۔امریکی میں کرونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد منگل کے روز200,000سے تجاوز کرگئی ہے‘ اٹھ ماہ قبل جب دنیا کے امیر ترین ملک میں جہاں پر غیرمعمولی قابلیت کے لیبارٹریز‘ بڑے سائنس داں اور …

Read More »

وسیم رضوی کو کرونا کی جانچ میں مثبت پایاگیا

لکھنو۔ شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیرمن وسیم رضوی کوکرونا وائرس کی جانچ میں مثبت پایاگیاہے‘ جس کی وجہہ سے وہ اپنے آپ تنہائی میں چلے گئے ہیں۔ ان کے خلاف جاری سنوائی کے ضمن میں چل رہی تحقیقات کے معاملے میں وسیم رضوی 15ستمبر کے روز رام پور گئے …

Read More »

کویڈ19کے پیش نظر حجام نے 14سال سے کم عمر کے بچوں کے لئے مفت خدمات میں کی توسیع۔ ویڈیو

کوچی۔قینچیوں کی جوڑی‘ ایک کنگی اور ایک ماسک کے ساتھ مصلح کوچی سے تعلق رکھنے والے ایک یکام نے کویڈ19وباء کے پیش نظر 14سال سے کم عمر کے بچوں کے لئے اپنی مفت خدمات میں توسیع کردی ہے اے این ائی سے بات کرتے ہوئے گوپی نے یہ بھی کہا …

Read More »

گائے کے پیشاب سے تیار ہینڈ سنیٹائزر مارکٹ میں آنے کے لئے تیار

احمد آباد۔گجرات نژاد ایک کواپرٹیو کی جانب سے گائے کے پیشاب کے ذریعہ ہینڈ سنیٹائرز تیار کیاگیاہے جو اگلے ہفتہ مارکٹ میں ائے گا۔ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ سے اس بات کاانکشاف ہوا ہے۔ جام نگر کی کام دھینو دیویا اشودھی مہیلا منڈل نامی خواتین کی کواپرٹیو سوسائٹی کی …

Read More »

کویڈ کے معاملات میں ہر روز اضافہ کی جانکاری اسرائیل نے دی

یروشلم۔ اسرائیل میں منگل کے روز کویڈ کے3590نئے معاملات کے ساتھ متاثرین کی جملہ تعداد اچھل کر137565تک پہنچ گئی ہے‘ فبروری سے شروع ہوئی اس وباء میں ایک روز میں اب تک کا یہ سب سے زیادہ اضافہ ملک میں دیکھا گیاہے۔ اسرائیل کی وزرات صحت نے کہاکہ اموات میں …

Read More »

ارجن کپور کو کویڈ 19کی جانچ میں مثبت پایاگیا

ممبئی۔اداکار ارجن کپور کواتوارکے روز کویڈ19کی جانچ میں مثبت پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے اور فی الحال وہ گھر کے اندر قرنطین میں ہیں۔ ارجن نے انسٹاگرام پر لکھا کہ”یہ میری ذمہ داری ہے کہ آپ تمام کو اس بات کی جانکاری دوں کے جانچ میں مجھے کرونا وائرس …

Read More »

چیف منسٹر گوا کو کویڈ 19کی جانچ میں مثبت پایاگیاہے

پناجی۔ چیف منسٹر گوا پرمود ساونت کو چہارشنبہ کے روز کویڈ19کی جانچ میں مثبت پایاگیاہے I wish to inform all that I have been detected COVID19 positive. I am asymptomatic and hence have opted for home isolation. I shall continue to discharge my duties working from home. Those who have …

Read More »

سی ایس کے سی ای او۔ تمام 13اراکین کو کویڈ 19کی جانچ میں منفی پایاگیاہے

نئی دہلی۔چینائی سوپر کنگس دستے کے تمام 13اراکین کو کویڈ 19کی جانچ میں اس ہفتہ کے اوائل میں مثبت پایاگیاتھا‘ ان کے آخری جانچ میں منفی پایاگیا ہے‘ منگل کے روزائی پی ایل ٹیم کے سی ای او کے ایس وشواناتھن نے پی ٹی ائی کو یہ بات بتائی ہے۔ …

Read More »

آئی پی ایل: سی ایس کے کھلاڑیوں میں بھی کورو نا وائرس کی لہر۔ متاثرہ کھلاڑیوں کو کورنٹائن کردیا گیا

چینائی:انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی چینائی سوپر کنگس (سی ایس کے) کے کھلاڑی کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں۔ سی ایس کے کی ٹیم جمعہ سے دبئی میں ٹریننگ شروع کرنے والا تھا لیکن عین قبل اس منفی تبدیلی نے ٹیم کو پریشانی میں ڈال دیا ہے۔ ذرائع کے …

Read More »

تلنگانہ: ساری عمر ایمبولینس چلانے والے ڈرائیور کو اپنے ہی آخری وقت میں ایمبولینس نہیں ملی۔ ایمبولینس کے انتظار میں دم توڑ دیا۔ صابر پاشاہ نے آخری رسومات ادا کی۔

حیدرآباد: سرکاری ایمبولینس 108 کے علاوہ خانگی ایمبولینس کی خدمات انجام دینے والا کتہ گوڑم کے ساکن37 سالہ جلا جناکی رام کو اس کے آخری وقت میں ایمبولینس نصیب نہیں ہوئی۔ ایمبولینس کے انتظار میں اس نے دم توڑ دیا۔ انگریزی روز نامہ ٹائمس آف انڈیا کی خبر کے مطابق …

Read More »

باہو بلی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے والدین کوویڈ۔19 سے متاثر

ممبئی: بالی ووڈ و ٹالی ووڈ کی مشہور اداکارہ تمنا بھاٹیہ جنہوں نے فلم باہو بلی میں کلیدی رول ادا کیا تھا، ان کے والدین کورونا سے مثاتر ہوگئے ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پریہ بات بتائی۔ pic.twitter.com/TZZiudIOQA — Tamannaah Bhatia (@tamannaahspeaks) August 26, 2020 انہوں نے مزید بتایا کہ گھر …

Read More »

ہندوستان میں کویڈ19کے معاملات 30لاکھ سے زیادہ

نئی دہلی۔ہندوستان میں کویڈ19کے معاملات 20لاکھ سے تجاوز کرنے کے محض 16دنوں میں یہ بڑھ کر اب 30لاکھ سے زائد ہوگئے ہیں‘ وزرات صحت کی تفصیلات کے مطابق22.20,566لوگ ملک میں اب تک صحت یاب ہوئے ہیں جس کی وجہہ سے صحت یابی کا تناسب74.90ہوگیا ہے۔ اس وباء سے متاثر ہونے …

Read More »

جاریہ سال کے اواخر تک ویکسین بنالی جائے گی: مرکزی وزیر صحت۔ ہندوستان میں کوویڈ۔19 کی تعداد 30 لاکھ سے تجاوز

نئی دہلی: مرکزی وزیر صحت اور خاندانی بہبود ڈاکٹر ہرش وردھن نے ہفتہ کے روز بتایا کہ ہندوستان جاریہ سال کے اواخر کورونا وائرس کی ویکسین بنالے گا۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ مرکزی وزیر نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ اگر حالات بہتر …

Read More »

کویڈ کے 2474نئے معاملات کے ساتھ تلنگانہ میں متاثرین کی تعداد 1لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے

حیدرآباد۔محکمہ صحت کے عہدیداروں نے ہفتہ کے روز جانکاری دی ہے کہ کرونا وائرس کے 2474تازہ معاملات درج کئے جانے کے بعد تلنگانہ میں کویڈ 19کے معاملات ایک لاکھ سے تجاوز کرگئے ہیں۔ جبکہ 7اور لوگ اس وائرس کی وجہہ سے جانبرنہ ہوسکے جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد744تک …

Read More »

ایمبولنس خدمات سے انکار کے بعد‘گھر والوں نے نعش سیکل پر منتقل کی

بیلگاوی(کرناٹک):کویڈ19کے خوف سے مددکے لئے کوئی بھی آگئے نہیں آنے کی وجہہ سے ایک فیملی اتوار کے رو ز ضلع بیلگاوی کے ایک گاؤں میں موسلادھار بارش میں نعش کو ایک سائیکل پر منتقل کرنے کے لئے مجبور ہوگئی۔ اس واقعہ کا ویڈیو وائیرل ہونے کے ساتھ ہی مذکورہ کانگریس …

Read More »

کوویڈ۔19 کی ویکسین کی تیاری۔ ٹرائل کامیاب ہونے کے بعد ملک کی عوام کیلئے مفت فراہم۔ آسٹریلیا حکومت کا اعلان

سڈنی (آسٹریلیا): آسٹریلیاکے وزیر اعظم اسکاف موریسن نے آج اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری بڑے زور و شور سے جاری ہے۔ اس کے تیار ہوجانے کے بعد اس کا ٹرائل کیا جائے گا۔ ٹرائل میں کامیابی کے بعد آسٹریلیا کی تمام عوام کیلئے …

Read More »

حیدرآباد: ایرہ گڈہ مینٹل ہاسپٹل کے 34 مریض اور 10 اسٹاف کوویڈ۔19سے متاثر

حیدرآباد(تلنگانہ): ایرہ گڈہ مینٹل ہاسپٹل کے 34 مریض اور 10ملازمین کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔ دواخانہ میں موجود فارنسک وارڈ ہے کے بھی 6 مریض متاثر ہونے کی اطلاع ہے۔ 10 اسٹاف میں ایک ڈاکٹر، ایک رہائشی ڈاکٹر، چار نرسیس، تین وارڈ بوائز اور ایک حجام شامل ہیں۔ ایرہ …

Read More »

محمد حفیظ نے توڑ ا بائیو سکیورٹر پروٹوکال

ساوتھاپٹن۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے چہارشنبہ کے روز کہاکہ جاریہ سیریز کے دوران ائی سی سی‘انگلینڈ اور ویلس کرکٹ بور ڈ کی جانب سے نافذ کردہ بائیو سکیوریٹی پروٹوکال کی خلاف ورزی کے خاطی پائے جانے کے بعد محمد حفیظ کو ائسولیشن میں رکھا جائے گا۔ مذکورہ کرکٹر نے …

Read More »

کرونا وائرس کی وباء نے کس طرح شادیوں میں لائی تبدیلی

حیدرآباد۔ کرونا وائرس کی وباء کے سبب حیدرآباد میں رہنے والے لوگ شادیاں دن کے اوقات میں کررہے ہیں۔ اب یہ لوگ رات بھر کے جشن کو اجتناب کررہے ہیں۔ نکاح کے زیادہ تر تقاریب دن کے وقت میں انجام دئے جارہے ہیں۔ اس قبل شادیاں رات کے وقت میں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT