بجاج الیکٹرانکس کا عظیم بمپر ڈرا

   

50 لاکھ نقد انعام اور 22 آلٹو کاریں پانے والوں کو مبارکباد
حیدرآباد /16 جنوری ( پریس نوٹ ) بجاج الیکٹرانکس جو کہ ریٹیل الیکٹرانکس کی دنیا میں ایک بڑی علامت ہے ۔ اس کے اعلی ترین خصوصی بین الاقوامی برانڈس کے پراڈکٹس کا سد ہزار رینج ، تلنگانہ اور اے پی کے کلیدی مقامات پر بجاج الیکٹرانکس کے اسٹورس میں موجود ہے ۔ تلنگانہ اور آندھراپردیش میں یہ نمبر ایک الیکٹرانکس ریٹیلر ہے ۔ جہاں اختراعی خریداری کا تجربہ ہوتا ہے ۔ اس کے 1 روپئے / فی کس کوئی الیکٹرانک اسکیم کی تلنگانہ اور اے پی کے عوام کی جانب سے بہت ستائش کی گئی اور اس اسکیم کو قبول کیا گیا ۔ اس کو اس کی تہواری پیشکشوں سے مانا جاتا ہے ۔ گاہک کی پسند کے مطابق ڈیلیوری اور عظیم فینانس اسکیم اور لکی ڈرا کی روایت اس کے اپنے گاہکوں کیلئے تحفہ ہے ۔ 16 جنوری کو بجاج کے 50 لاکھ روپئے نقد اور 22 آلٹو کاروں کے مشہور لکی ڈرا کا انعقاد عظیم الشان پیمانے پر عمل میں آیا ۔ اس ڈرا میں ستاروں کی کہکشاں چھائی رہی ندھی اگروال ، ہیبا پٹیال ، نہاریکا کونڈیلا اداکاروں کے علاوہ ہریش وردھن رانے فلمی اداکار تقریب کی رونق بنے رہے ۔ لکی ڈرا کے ونرس میں لکشمیا ایم ( کوپن نمبر 1507983) مقیم باچوپلی ، حیدرآباد کو 50 لاکھ روپئے نقد انعام اس موقع پر دیا گیا ۔ علاوہ ازیں 22 آلٹو کاریں بھی انعام یافتگان کو پیش کی گئیں ۔ کرن بجاج ، سی ای او بجاج الیکٹرانکس اور بجاج فیملی کے ارکان نے اپنے گاہکوں کو روایتی انداز میں ان کی تائید ، بھروسہ کے تشکر کے طور پر ان پیشکشوں کو لاتے ہیں ۔ بجاج ٹیم کی جانب سے 50 لاکھ لکی ڈرا اور 22 آلٹو کار کے ونرس کو مبارکباد پیش کی ہے ۔