نئی دہلی: پارلیمنٹ کے جاریہ بجٹ اجلاس کو ایک دن بڑھا کر 10 فروری کر دیا گیا ہے ۔جیسے ہی وقفہ سوالات ختم ہوا، لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ حکومت کی تجویز پر 17ویں لوک سبھا کے 15ویں اجلاس کو 10 فروری تک بڑھا یا جارہا ہے۔