بحرین: قتل کے جرم میں 3 افراد کی سزائے موت پر عمل

   

منامہ /28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بحرین میں 2مختلف جرائم کے تحت 3 افراد کی سزائے موت پر عمل کر دیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ایک کیس دہشت گردی سے متعلق تھا، جس میں پولیس اہل کار کو ہلاک کیا گیا تھا، جب کہ دوسرا مقدمہ ایک امام مسجد کی ہلاکت سے متعلق تھا۔