بدھسٹ پجاری اشوین ویراتھو‘ جس نے مسلمانوں کے خلاف969تحریک کی شروعات کی جو نہایت خوفناک ہے۔ویڈیو

,

   

میانمار میں روہنگیائی مسلمانو ں کی نسل کشی کے خلاف سازش تیار کرنے والا شخص کوئی او رنہیں بلکہ بدھسٹ پجاری اشوین ویراتھو ہے جس کو میانمار کی حکومت کے بھگوان کے بیٹے کے اوتار کے طور پر سرکاری سطح پر تسلیم کیاہے۔

حالانکہ میانمار میں جمہوری حکومت کی تشکیل عمل میں آنے کے بعد فرقہ پرستی کے خاتمے کی امید کی جارہی تھی مگر آن سانگ سوچی بھی اشوین ویراتھو کی فرقہ پرستی کے سامنے بے بس ہوگئی ہیں

۔دس لاکھ سے زائد روہنگی مسلمان راکھین اسٹیٹ چھوڑ کر بنگلہ دیش اور دیگر پڑوسی ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔

منظم انداز میں رہنگیائی مسلمانوں کو نشانہ بنانے کا سلسلے اشوین ویراتھو کے بھڑکاؤ بیانا ت کا نتیجے ہے جس کے فیس بک اکاونٹٹ کو بھی مذہبی نفرت پھیلانے کا حوالہ دے کر بند کردیاگیاہے۔

للان ٹاپ نے اشوین ویراتھو پر ایک تفصیلی معلوماتی ویڈیو کی تشکیل عمل میں لائی ہے۔ پیش ہے ویڈیو

YouTube video