برتھ ڈے پارٹی میں شراب کی تقسیم، پولیس کا دھاوا، 29 طلبہ گرفتار

   


حیدرآباد 4 ڈسمبر (سیاست نیوز) حیات نگر حیدرآباد میں پولیس نے ایک برتھ ڈے پارٹی پر دھاوا کیا جہاں بغیر اجازت شراب تقسیم کی جارہی تھی۔ پولیس نے پچاس گرام گانجہ ضبط کیا۔ دو کالجس کے 29 طلبہ کو گرفتار کرلیا گیا۔