برسراقتدار کاندا سے ایئرہوسٹس کی آتما کو شانتی نہ ملیگی

   

٭ وہ ایئرہوسٹس جس کی خودکشی میں مبینہ طور پر ہریانہ لوکھیت پارٹی کے لیڈر گوپال کاندا کا رول رہا، اُس کے بھائی نے کہا ہے کہ اگر گوپال کاندا جیسے لوگوں کو بدستور انتخابی حلقوں کے امور چلانے کی اجازت دی گئی تو ہم حصولِ انصاف کیلئے کہاں جائیں؟ اگر ہم خواتین کی ذمہ داری ایک غنڈہ کو سونپ رہے ہیں تو پھر ’بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ‘ کے نعرہ کا کیا ہوگا؟ اگر کاندا دوبارہ اقتدار کے حصول میں کامیاب ہوجائے تو میری بہن کی آتما کو شانتی نہیں ملے گی!