برطانیہ کے شہر ویلاز میں ایک 77 سالہ ریٹائرڈ شخص نے لُٹیرے کو سبق سکھایا -دیکھیں ویڈیو

,

   

برطانیہ: ایک برطانوی شہر ویلاز میں ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا، 77 سالہ ضعیف شخص نے ایک لٹیرے کو مار بھگایا۔

یہ واقعہ برطانیہ کے شہر ویلاز میں پیش آیا، 5 فروری کو صبح 6 بجے کے دن لٹیرا ایک شخص کو کیش مشین کے سامنے کھڑا دیکھتا ہے، وہ اگے بڑھ کر اس کاڑڈ اور پیسے چھیننے کی کوشش کرتا ہے۔

مگر یہ صاحب 77 سالہ بزرگ نکلے جنہوں نے اس عمر میں جوانی دکھائی اور اس لٹیرے شخص سے مکا بازی شروع کی۔

پولیس نے لوگوں سے مزید معاملات کی درخواست کی ہے۔

انہیں دیکھ کر ایسا محسوس ہو رہا ہے گویا کشتی کا میدان ہے۔

ویڈیو دیکھیں۔