حقائق کی جانچ کرنے والے الٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر نے ملٹی میڈیا نیوز ایجنسی اے این ائی کو بنگلور کی لڑکیوں کو اسکول کے احاطہ میں برقع اتارتے ہوئے تصویریں لینے کے لئے تعقب کرنے کا ذمہ دار ٹہرایا۔
اے این ائی نے ریاستی ایس ایس ایل سی امتحانات کے لئے امتحانی مرکز پر پہنچے والے لڑکیوں کے متعلق ٹوئٹ کیا۔
تصویریں سینٹ جوزف کانونٹ اسکول کی تھی جو ٹوئٹ میں شامل کی گئی تھیں۔محمد زبیر کی جانب سے اس مسئلے کو اجاگر کرنے کے بعد اے این ائی نے ٹوئٹ ہدف کردیا