سی اے اے کے خلاف جاری احتجاج کے مظاہرین کے خلاف جو پروپگنڈہ پھیلایاجارہا ہے اس پر کچھ فنکاروں نے اپنا ردعمل پیش کیاہے
جس میں سوارا بھاسکر‘ عامر عزیز‘ سومکھی سوریش‘ کنیز سورکا‘ پوجن ساحل اور بہت سارے شامل ہیں۔
دی کوئنٹ نے یہ ویڈیو پیش کیاہے جس کو آپ بھی ضرور دیکھیں