کڈالور : ٹاملناڈو میں ایک مسافر بس نے کورونا وائرس سے خوف کا ماحول دیکھنے میں آیا ۔ ضلع کڈالور میں آر ٹی سی بس کے سفر کے دوران ایک جوڑے کو اطلاع ملی کہ ان کے کورونا ٹسٹ مثبت آئے ہیں۔ حکام نے بس کنڈکٹر کو اطلاع دی جس نے اتنی اونچی آواز میں بات کی کہ دیگر مسافر سن کر بس سے بھاگ کھڑے ہوئے۔