بس کی ڈرائیونگ کرنے پر خاتون آئی اے ایس آفیسر تنقید کا نشانہ

   

٭ بنگلورو میٹرو پولیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن بی ایم ٹی سی نے انہیں ایک وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ منیجنگ ڈائرکٹر سی شیکھا نے ڈپارٹمنٹ کی بس چلانے پر تنقیدیں کی جارہی ہیں اور کہا جارہا ہے کہ انہوں نے لائسنس کے بغیر بس چائی ہے ۔ بی ایم ٹی سی نے کہا کہ انہوں نے پوری نگرانی میں بس چلائی ہے ۔ اس سے عوام کو کوئی نقصان نہیں ہوا ۔2004ء بیاچ کی آئی اے ایس آفیسر شیکھا کی بس چلاتی ہوئی تصاویر اور ویڈیو وائرل ہوئے ہیں ۔