حیدرآباد ۔ 14 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : سکندرآباد اور حیدرآباد ڈیویژنس میں ہورہے انفراسٹرکچر مینٹیننس کے کام کے باعث ساوتھ سنٹرل ریلوے نے 14 تا 20 اگست بعض ایم ایم ٹی ایس ٹرینس کی منسوخی کا اعلان کیا ہے ۔ چنانچہ لنگم پلی ۔ حیدرآباد ، حیدرآباد ۔ لنگم پلی ، فلک نما ۔ لنگم پلی ، لنگم پلی ۔ عمدہ نگر ، رامچندرا پورم ۔ فلک نما ، فلک نما ۔ رامچندرا پورم ، ایم ایم ٹی ایس ٹرینس کو عارضی طور پر منسوخ کیا گیا ہے ۔۔