حیدرآباد ۔ 18 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : حیدرآباد میٹرو پولیٹن واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ کی جانب سے چندرائن گٹہ میں کئے جارہے مرمتی کام کے باعث 20 جنوری صبح 6 بجے سے 21 جنوری صبح 6 بجے تک 24 گھنٹے مندرجہ ذیل علاقوں میں پانی کی سربراہی نہیں ہوگی ۔ یہ علاقے ہیں مصری گنج ، بہادر پورہ ، کشن باغ ، جہاں نما ، مغل پورہ اور دارالشفاء ۔۔