بعض لوگوں کے بچوں کا نام تیمور، میناکشی کا ریمارک

   

٭ اداکار سیف علی خان نے حال ہی میں کہا تھا کہ ان کی دانست میں جب تک انگریز یہاں نہیں آئے ہندوستان کا کوئی نظریہ نہیں تھا ۔ اس پر بی جے پی لیڈر میناکشی لیکھی نے اعتراض کرتے ہوئے سیف کو طنز کا نشانہ بنایا۔ انہوںنے بادشاہ تیمور کے حوالے سے ٹوئیٹ کیا کہ ترکوں کو تک تیمور نام پسند نہیں ہوتا لیکن بعض لوگ اپنے بچوں کا نام تیمور رکھتے ہیں۔ سیف نے یہ بھی کہا تھا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کا نام تیمور اس لئے رکھا کیونکہ انہیں اس کے معنی پسند ہیں۔