بغداد گرین زون کو راکٹ حملے سے نشانہ بنایاگیا۔ویڈیو

,

   

بغداد۔ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق رواں ماہ پہلے باربغداد کے نام نہادگرین زون پر منگل کی رات نامعلوم نژاد راکٹ داغے گئے ہیں

YouTube video

ہوائی سائرن
السماریہ نشریات کے بموجب ضلع میں ہوائی سائرن بجائے گئے جو سرکاری ہیڈ کوارٹرس اور سفارت خانوں کا مرکز مانا جاتا ہے۔

زمین پر جو گرا ہے وہ راکٹس کے تکڑے او رچھرے ہیں جس کو نشریات کی خبر کے بموجب دفاعی پٹرائٹ میزائلس کی جانب سے مار گریاہے‘ حالانکہ ملٹری کی تصدیق اب بھی باقی ہے۔

اکٹوبر کے بعد سے یہ خطہ پر پہلا حملہ ہے جب ایران کی حمایت والی شیعہ پارلیمنٹری تنظیم جس کوپاپولر موبالائزیشن فرنٹ نے کہاکہ وہ گرین زون میں فضائی حملوں کو منسوخ کرسکتا ہے اگر عراق کی حکومت واضح کرد ے کہ اس ملک سے امریکی سپاہیوں کے دستوں کی دستبرداری کی قطعی تاریخ کا وقت واضح کردے۔

عراق کی اقتدار کی نشست
مذکورہ نام بہاد گرین زون جہاں پر عراق کا قبضہ ہے اور امریکہ سفارت خانہ برائے امریکہ (دنیاکا سب سے بڑا) ہے نامعلوم نژاد میزائل سے مسلسل نشانہ بنایاگیاہے۔

مذکورہ سفارت خانہ اسی سال میں اس وقت کشیدگی کا مراکز بنا تھا جب امریکہ صدر نے ایرانی جنرل برائے قدس فورس قاسم سلیمانی کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی تھیں