بلدی انتخابات۔ اعظم پورہ میں دوگروپوں کے درمیان کشیدگی۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

یکم ڈسمبر کے روز بلدیہ گریٹرحیدرآباد کے انتخابات کے رائے دہی عمل میں ائی۔ اسی دوران بلدی حلقہ اعظم پورہ میں دوگروپس کے درمیان تصادم اور کشیدگی کا واقعہ پیش آیا۔ پیش ہے اس ضمن میں سیاست ڈاٹ کام کی یہ رپورٹ

YouTube video