بنڈارودتا تریہ کی راج بھون حیدرآباد میں گورنر سے ملاقات

   

حیدرآباد۔ 15 مئی (سیاست نیوز) گورنر ہریانہ بنڈارودتاتریہ نے تلنگانہ اور جھارکھنڈ کے گورنر سی پی رادھاکرشنن سے آج راج بھون حیدرآباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر مختلف امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔