بنگال الیکشن تشدد: سی بی آئی نے مزید 10 مقدمات درج کئے

   

نئی دہلی: مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے مغربی بنگال الیکشن کے بعد تشدد معاملے میں گیارہ الگ الگ معاملات درج کرنے کے ٹھیک اگلے ہی دن دس مزید معاملے درج کئے اور دو ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔ سرکاری بیان کے مطابق اس کے ساتھ ہی اس معاملہ میں اب تک جملہ 21 ایف آئی آر درج کی جاچکی ہیں۔