بنگال میں جون 2021 تک غریبوں کیلئے مفت راشن

,

   

٭ چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے آج اعلان کیا کہ ان کی حکومت ریاست میں غریبوں کیلئے مفت راشن کی اسکیم کو جون 2021 ء تک توسیع دے رہی ہے ۔ وزیراعظم نریندر مودی کے آج قوم سے خطاب کے بعد ممتا بنرجی نے یہ اعلان کیا۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں غریبوں کیلئے مفت اناج کی اسکیم کو نومبر 2020 ء تک توسیع دینے کا اعلان کیا ہے۔