بنگلور میں ’’نوہیلمٹ نو پٹرول‘‘

,

   

Ferty9 Clinic

بنگلورو ۔ 2 اگست (سیاست ڈاٹ کام) بنگلور کی پولیس نے شہر میں ’نو ہیلمٹ نو پٹرول‘ پر عمل کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی سی پی ٹریفک کے وی جگدیش نے کہا کہ اگرچہ اس سلسلہ میں پٹرول پمپ ورکر پر کوئی جرمانہ عائد نہیں کریں گے تاہم ایک اچھے سماجی کام کیلئے ان کا تعاون ضروری ہے۔ نوہیلمٹ نو پٹرول کا قانون 5ا گست سے نافذ ہوجائے گا۔