بنگلور ۔ /20 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بنگلور پولیس نے چانسلر الائنس یونیورسٹی سدھیر جی انگور کو گرفتار کیا ہے ۔ سابق وائس چانسلر ڈی ایاپا دورے کے قتل کے سلسلے میں انہیں گرفتار کیا گیا ۔ پولیس نے یونیورسٹی کے ایکزیکٹیو آفیسر سورج سنگھ کو بھی گرفتار کیا ۔ انہوں نے مبینہ طور پر یونیورسٹی میں اپنا کنٹرول حاصل کرنے کیلئے اپنے بھائی مدھوکر کو روکنے کی سدھیر نے ہدایت دی تھی ۔