بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ کا دورہ ہند منسوخ

,

   

٭ بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے کے عبدالمومن نے 12 تا 14 ڈسمبر اپنے دورۂ ہند کو منسوخ کردیا ہے اور اس کی وجہ اندرون ملک اپنی مصروفیات بتائی ہیں۔ قبل ازیں اُنھوں نے بنگلہ دیش کا اُس وقت دفاع کیا تھا جب مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے کہا تھا کہ بنگلہ دیش، پاکستان اور افغانستان میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جاتا ہے۔ وزیرخارجہ کے بعد بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ نے بھی دورہ منسوخ کردیا۔