٭ اترپردیش کے مرادآباد میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا جس میں بوتل میں پٹرول دینے سے انکار کرنے والے ایک پٹرول پمپ ملازم پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کی تھی۔ پولیس نے کہا کہ ’’بوتل میں پٹرول دینے سے انکار پر یہ شخص برہم ہوگیا تھا اور دوسرے پمپ سے پٹرول خرید کر لانے کے بعد اس ملامم پر چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کی تھی۔ اس شخص کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔