’’بولے چوڑیاں‘‘ سے مونی رائے آؤٹ

   

فلم ’’بولے چوڑیاں‘‘ کے میکرز نے ان پر ان پروفیشنل ہونے کا الزام لگایا ہے میکرز کا کہنا ہے کہ یہ اداکارہ کافی وقت سے ریڈنگ سیشن میں بھی نہیں آتی تھی۔ اسی وجہ سے میکرز نے انہیں اس فلم سے نکال دیا ہے۔ ٹی وی سے بالی ووڈ میں اپنا قدم جمانے والی اداکارہ مونی رائے ان دنوں تنازعات میں ہے۔ فلم بولے چوڑیاں کے میکرز نے ان دنوں تنازعات میں ہے۔ فلم بولے چوڑیاں کے میکرز نے ان پر ان پروفیشنل ہونے کا الزام لگایا ہے۔ بتاتے چلیں کہ کچھ دنوں پہلے ہی اس فلم کا اعلان ہوا تھا نواز الدین صدیقی کے ساتھ مونی رائے کو کاسٹ کیا گیا تھا۔ اس فلم کا پہلا لک کچھ دنوں پہلے ہی ریلیز ہوا تھا بولے چوڑیاں کے میکرز کا کہنا ہے کہ مونی رائے تاریخوں کو لے کر پریشان کررہی ہیں۔