بچپن سے گوشت خوری پر ہم آدم خور بن جائیںگے: بی جے پی لیڈر

   

٭ بھوپال : بی جے پی قائد گوپال بھارگوا نے کہا کہ اگر ہم بچپن سے گوشت خوری کریں تو نوجوان ہونے کے بعد ہم آدم خور بن جائیں گے۔ انہوں نے آنگن واڑی میں دوپہر کے کھانے میں انڈوں کی شمولیت پر اعتراض کرتے ہوئے یہ بیان دیا ۔