کولکاتا : ہگلی میں ایک 5 سالہ بچی کی عصمت دری اور قتل کے معاملہ میں مجرم کو موت کی سزا سنائی گئی ہے ۔ چنچورا پوسکو عدالت کے جج چندر پربھا چکرورتی نے ہفتہ کو یہ فیصلہ سنایا ہے ۔ مجرم اشوک سنگھ کو قتل کیس میں موت کی سزا سنائی گئی ہے یہ متاثرہ کا پڑوسی تھا۔ واقعہ کے 55 دن بعد چنچوڑا عدالت نے فیصلہ سنایا ہے ۔