بگ بازار پر ’ سب سے بڑا آفر ‘ کی پیشکش

   

2500 روپئے کی خریداری پر 500 روپئے مالیت کے میوے و سبزیاں مفت
حیدرآباد :۔ بگ بازار جو کہ ہندوستان کی سرکردہ ہائپر مارکٹ چین ہے ۔ یہ ہمیشہ اپنے گاہکوں کے لیے اختراعی پیشکشیں لے کر آتا ہے ۔ ہندوستان کے گاہکوں کو ان کی خریداری کے لیے مزید قدر کی فراہمی کی اپنی روایت کے مطابق بگ بازار نے اپنے نئے پرکشش ، سب سے بڑا آفر ، پیشکش کا اعلان کیا ہے ۔ بالکل پہلی مرتبہ گاہکوں کو میوہ جات اور سبزیاں مالیتی 500 روپئے یقینی مفت حاصل ہوں گے جو 2500 روپئے کی خریداری پر دستیاب ہے ۔ بگ بازار اسٹورس کے علاوہ یہ آفر ہائپر مارکٹ کی e کامرس ویب سائیٹ اور ایپ

shop.bigbazaar.com

پر بھی دستیاب ہوگا ۔۔