بھوپال میں کورونا سے متاثر ڈاکٹروں کے علاج کا انتظام نہیں کیا گیا

,

   

بھوپال میں کورونا سے متاثر ڈاکٹروں کے علاج کا انتظام نہیں کیا گیا

بھوپال: مدھیہ پردیش میں کورونا کی لڑائی اور اسپتال کی بہتری کو لے کر حکومت چاہے کتنے ہی دعوے کرے حقیقت زیادہ دیر تک چھپایا نہیں جا سکتا، مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں کورونا سے متاثر ہوئے نو ڈاکٹر اسپتال میں علاج محروم ہیں اور حکومت ان کےلیے بیڈ کا انتظام نہیں کر رہی ہے۔

ملی اطلاع کے مطابق اسی اسپتال میں وہ مریضوں کا علاج کرتے ہیں مگر انہیں ارام کرنے کےلیے بیڈ تک نصیب نہیں ہے۔ بیڈ کےلیے ڈاکٹروں کو دس گھنٹے انتظار کرنا پڑا جب ان کا ہنگامہ زیادہ ہوگیا تب جا کر انکے علاج کا انتظام کیا گیا اور دوسرے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

مزید جاننے کےلیے دیکھیں یہ خصوصی رپورٹ

 

YouTube video