بہار : مختلف پارٹیوں کو ووٹ کا تناسب

   

پٹنہ : بہار اسمبلی الیکشن میں آر جے ڈی 75 نشستوں کے ساتھ واحد بڑی پارٹی بن کر اُبھری ۔ آر جے ڈی کو سب سے زیادہ 23.1% ووٹ حاصل ہوئے ۔ اس کے بعد بی جے پی کا نمبر ہے، جس نے 19.5% ووٹ کے ساتھ 74 نشستیں حاصل کی ہیں۔ جے ڈی یو نے 15.4، کانگریس 9.4 ، ایل جے پی 5.66 ، ایم آئی ایم 1.24 اور دیگر نے 18.85 فیصد ووٹ حاصل کئے۔