بہار : کشواہا تھرڈ فرنٹ کے چیف منسٹر امیدوار

   

پٹنہ : سابق مرکزی وزیر اور سماج وادی جنتادل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ دیویندر پرساد یادو نے جمعرات کو کہاکہ اوپندر کشواہا بہار اسمبلی چناؤ میں تیسرے محاذ کے لیڈر اور چیف منسٹر امیدوار ہیں۔