بیروت میں مہلوکین کی تعداد 100

   

بیروت: لبنان کے دارالحکومت میں منگل کو پیش آئے بھیانک دھماکہ میں ابھی تک کم از کم 100 افراد ہلاک ہوجانے کی اطلاع ہے۔ ریڈکراس کا کہنا ہیکہ زائد از 4000 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ بیروت کی بندرگاہ میں پیش آیا۔