بیزوس کی بیوی نے 36بلین ڈالر کے طلاق معاملے کو ریکارڈ کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

,

   

نیویارک۔ امیزن کے بانی جیف بیزوس اور ان کی اہلیہ میکانزی نے بالآخر جمعرات کے روز تاریخ کے سب سے بڑی طلاق کے معاملے کو قطعیت دیدی ہے۔ 36بلین امریکی ڈالرس میکانزی کے لئے چھوڑے جارہے ہیں جبکہ ٹیک مارک میں 75فیصد اسٹاک بھی چھوڑے گئے ہیں۔

میکانزی بیزوس نے کہاکہ وہ واشنگٹن پوسٹ اور اسپیشن ایکسپولریشن فریم بلیواورجین کے تمام حصہ اپنے شوہر کے دیدوں گی اور ساتھ میں امیزان اسٹاک کا باقی ووٹنگ کنٹرول بھی شوہر کے نام کردوں گی۔امیزن کے مشترکہ 75شیئر میں بارہ فیصد کمپنی بیزوس کے پاس ہے اس کے بعد وہ دنیا کا سب سے دولت مند آدمی ہے۔ ادارے میں ان کی باقی حصہ 110بلین ڈالر ہے( دوسری نمبر پر بل گیٹس 102بلین ڈالر) ہے۔

بیزوس 55میکانزی 48ناول نگار نے 1993میں شادی کی اور ان کے چار بچے ہیں ۔ بیزوس نے اپنے ایک بوسیدہ گیارج سے 1994میں امیزن کی شروعات عمل میں لائی جو اب دنیا کا سب سے بڑا ان لائن مارکٹ ہے۔

امریکی انتظامیہ او رایکسچینج کمیشن کو پیش کئے گئے پٹیشن کے مطابق امیزین جس کو مارکٹ میں سرمایہ 890بلین کا ہے نے کہاکہ میکانزے کمپنی کی 4فیصد حصہ دار ہے ۔امیزن کاموجودہ شیئر قیمت 35.6بلین ڈالر ہے۔

فوربس کے مطابق اس طلاق کے بعد میکانزی دنیا کی تیسری دولت مند عورت بن گیا ہے ‘ جبکہ نمبر ون ایل ارویل کی بیٹن کورٹ میریس اور وال مارٹ کی الیسا والٹن نمبر دو پر ہیں۔

بیزوس او رمیکانزی نے جنوری میں علیحدگی کا اعلان کیاتھا او رجمعرات کے روز اپنی طلاق کے معاملے کا ٹوئٹر کے ذریعہ انکشاف کیا۔