یروشیلم /28 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائل اور امریکہ نے کامیابی کے ساتھ بے البراعظمی کا حملہ روکنے کی آزمائشی پرواز کو کامیاب بنایا ۔ وزیر اعظم اسرائل بنجامن نتین یاہو نے کہا کہ اسے ایران کا دھمکیوں کے خلاف تحفظ حاصل ہوگا ۔ آزمائشی پرواز الاسکا میں کی گئی تاکہ اسرائل کی میزائل حملہ روکنے کی قابلیت کی آزمائش کی جاسکے ۔
