بیوی کی فضول خرچی سافٹ ویر انجینئر شوہر کی خودکشی

   

٭ بنگلورو: بنگلورو کے ایک 39 سالہ سافٹ ویر پیشہ ور نے اپنی بیوی کی مبینہ فضول خرچی اور ہراسانی سے پریشان ہوکر بالآخر اپنی جان دے دی۔ بیان کیا جاتا ہے کہ اس شخص نے ایک فلیٹ کی خریدی کے لئے کچھ قرض حاصل کیا تھا لیکن اس کی بیوی متعدد مرتبہ روکے جانے کے باوجود فضول خرچی میں ساری رقم اُڑا رہی تھی۔ علاوہ ازیں اس فلیٹ کو اس (بیوی کے) باپ کے نام منتقل کرنے کیلئے شوہر کو ہراساں کررہی تھی۔