بی جے پی ایم ایل ایز کا این سی پی سے ربط: جیئنت پاٹل

,

   

Ferty9 Clinic

٭مہاراشٹرا این سی پی کے سربراہ جیئنت پاٹل نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاست کے تقریباً 15بی جے پی ارکان اسمبلی مہاراشٹرا وکاس اگھاڑی کے ساتھ ربط میں ہیں لیکن وہ اپوزیشن قائدین کی غلطی کو دوہرانے پر مائل نہیں ہیں۔ پاٹل نے کہاکہ مخلوط حکومت کی توجہ یہ یقینی بنانے پر مرکوز ہے کہ ہماری حکومت قائم رہے۔ کانگریس نے چہارشنبہ کو الزام عائد کیا تھا کہ مدھیہ پردیش میں اِس کے ایم ایل ایز کو بی جے پی لالچ دے کر منحرف کرانے کی کوشش کررہی ہے۔