دہلی ۔ /2 اگست (سیاست ڈاٹ کام) اقلیتی کمیشن کی انکشاف حقائق کمیٹی نے جمعرات کے دن دعویٰ کیا کہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرویش صاحب ورما کا غیرقانونی مسجدوں اور قبرستانوں کے بارے میں جو دہلی میں واقع ہیں بے بنیاد ہے ۔ ایم پی نے 54 مسجدوں اور قبرستانوں کو جو سرکاری اراضی پر تعمیر کئے گئے ہیں غیرقانونی قرار دیا تھا ۔