’’بی جے پی حکمرانی میں ہندو محفوظ نہیں ‘‘

,

   


نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی راگھو چڈا نے دہلی کے منگول پوری میں 25 سالہ رنکو شرما کے قتل پر تبصرہ میں کہا ہے کہ بی جے پی حکمرانی میں خود ہندو لوگ محفوظ نہیں ہے ۔ ایم ایل اے راگھو نے کہا کہ دہلی میں لاء اینڈ آرڈر کی برقراری بی جے پی کی ذمہ داری ہے ۔ تمام 7 ایم پیز کا تعلق بی جے پی سے ہی ہے۔ مقتول کی فیملی کا دعویٰ ہے کہ اُسے جئے شری رام کے نعرے لگانے پر قتل کیا گیا ۔