بی جے پی کو شکست دیں ، کسان مورچہ کی اپیل

   

میرٹھ : یوپی اسمبلی چناؤ سے قبل اپنی پہلی اپیل میں کسان مورچہ نے ریاست اور پڑوسی اتراکھنڈ کے کسانوں سے اپیل کی ہے کہ بی جے پی کو جھوٹے وعدوں کی پاداش میں سزا اور شکست دیں۔