بی جے پی کیساتھ اختلافات شیوسینا کی جعلی ناواقفیت : آر ایس ایس

   

٭ ممبئی : بی جے پی اور شیوسینا کی مہاراشٹرا میں نااتفاقی کے دوران آر ایس ایس نے کہاکہ سینا ’’ناواقفیت کا بہانہ‘‘ کررہی ہے۔ آر ایس ایس، درپردہ شیوسینا قائد سنجے راوت کو ’’بیتال‘‘ کہا اور آج قرار دیا۔ ہم وکرم اور بیتال کے مصائب کی کہانیاں سنتے رہے ہیں۔ یہ بات اس وقت منظر عام پر آئی جب راوت نے کہاکہ وہ ’’ترون بھارت‘‘ جیسی اشاعتیں نہیں پڑھتے۔