تاج کرشنا پر Sutraa نمائش

   

حیدرآباد ۔ 16 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : فیشن اینڈ لائف اسٹائیل نمائش Sutraa نمائش 20 تا 22 فروری تاج کرشنا ، بنجارہ ہلز حیدرآباد پر منعقد ہوگی ۔ اس سہ روزہ نمائش میں ہندوستان بھر کے بہترین ڈیزائنرس کے خصوصی کلکشن کو پیش کیا جائے گا ۔ اس میں کپڑے ، زیورات ، اکسیسریز ، بیوٹی پراڈکٹس ، کاسمیٹکس ، خوشبو کے پراڈکٹس ، ہوم ڈیکور ، گفٹس ، کنزیومر ڈئیوریبلس وغیرہ کی نمائش اور فروخت کی جائے گی ۔ اس نمائش کے اوقات صبح 10 تا 9 بجے شب ہوں گے اور داخلہ مفت رہے گا ۔۔