کرونا وائرس کا کوئی مذہب نہیں ہے اور نہ ہی یہ سرحد دیکھ کر حملہ کرتا ہے۔ مگر میڈیا کا کچھ حصہ ہندوستان میں کرونا وائرس کا مسلمان بنانے کی زد میں اڑا ہے اور اس کے لئے مذکورہ میڈیا نے اس کے لئے تبلیغی جماعت اور نظام الدین مرکز کو سہارا لیاہے۔
مگر جو میڈیا سوشیل میڈیا پر گشت کررہی ہیں اس سے صاف ظاہر ہورہا ہے کہ میڈیا نفرت پھیلانے کے لئے کرونا وائرس کو مسلمانوں سے منسوب کرنے کی سازش کررہا ہے۔
ادارے رہبر ملت کے یوٹیوب چیانل پر ایک ویڈیو پیش کیاگیا ہے جس میں بتایاجارہا ہے کہ کس طرح اسپتال میں شریک تبلیغی بھائیوں کو جانچ میں منفی پائے جانے کے بعد ان کا والہانہ استقبال کیاگیا ہے اور تالیاں بجاکر انہیں اسپتال سے رخصت کی گئی ہے۔
ویڈیو ضرور دیکھیں
https://www.youtube.com/watch?v=7rlq22I0b84&feature=youtu.be&fbclid=IwAR26tlzpyhhak6Sdx9Yxy-u7VMsU33ZwJ2uqNRrTCMGxpofj_KZYosQtLkw