تبلیغی جماعت میں لوگ چھپ کر بیٹھے تھے‘ ویشنو دیو مندر میں لوگ پھنسے ہوئے تھے۔ راکیش پاٹھک کی وضاحت۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

تبلیغی جماعت کو کرونا وائرس کا ذمہ دار ٹہرایاجارہا ہے اوریہ کوئی نہیں بلکہ ہمارے قومی الکٹرانک میڈیا کی کوشش ہے جس پر

ایک غیر مسلم صحافی راکیش پاٹھک نے بتایا کہ کس طرح الکٹرانک میڈیا نے کرونا وائرس کو مذہبی رنگ دے کر ملک کے حالات کو بگاڑنے کی سازش کی جارہی ہے۔

ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video