تحریک پیام انسانیت کے مقاصد|| از: مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندویؒ

   

تحریک پیام انسانیت کے مقاصد|| از: مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندویؒ

“تحریک پیام انسانیت اسی لیے وجود میں لائی گئی ہے کہ برادران اسلام اور برادران وطن کو جوڑ کر ایک ہی پلیٹ فارم پر لایا جائے، ان کے درمیان دوستی و محبت کے بیج بوئے جائیں۔

یہ مسلمانوں کا دینی فریضہ ہے کہ اس ملک کو اور اس کے رہنے والوں کو بچانے کے لیے برادران وطن سے تعلقات بڑھائیں، آپس میں میل ملاپ کی فضا پیدا کریں اور غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں اور ابنائے وطن کو نیک مشورہ دینے اور ملک کو بچانے کی ذمہ داری قبول کریں، خدا آپ کی مدد کرے گا اور اس ملک کی اور یہاں بسنے والے تمام انسانوں کی حفاظت فرمائے گا۔”

(کاروان زندگی: ٤/ ۲۳۰)

         انتخاب :محمد ارمغان بدایونی ندوی