برسلز: یورپی کمیشن 2030ء تک اس بلاک میں شامل ممالک میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو کم از کم بھی 55 فیصد کم کرنا چاہتا ہے۔ یورپی کمیشن کی صدر اْرزْولا فان ڈئر لاین نے کہا کہ واضح ہو گیا ہیکہ یونین کی معیشت ان اہداف کے حصول کے چیلنج پر پورا اتر سکتی ہے۔