واشنگٹن / انقرہ : ترک امور دفاع کا بتانا ہے کہ ترک اور امریکی طیاروں نے قریبی فضائی تعاون کی مشقیں کامیابی سے مکمل کرلی ہیں۔ امور دفاع کے مطابق، ترک فضائیہ کےF16 طیاروں نے امریکی ایف اٹھارہ طیاروں کے ہمراہ فضائی متحارب کنَٹرولر کی شرکت سے فضائی تعاون کی مشقوں کو کامیابی سے مکمل کرلیا ہے۔