تریپورہ میں ماب لنچنگ

   

گوہاٹی : تریپورہ کے کھوائی ضلع میں مویشیوں کے سرقہ کے الزام میں تین افراد کو ہجوم نے شدید زدوکوب کرکے قتل کردیا۔ جن کی بلال میاں 30 ، جاوید حسین 28 اور سیف الاسلام 18 سال کی حیثیت سے شناخت کی گئی۔