تریپورہ کے مندر میں 255 سال میں پہلی حیوانی قربانی

   

٭ درگا پوجا کے دوران مشہور درگا باڑی مندر میں 525 سال کے دوران پہلی بار جانور کی قربانی پیش کی گئی۔ تریپورہ ہائیکورٹ میں جانوروں کی قربانی کی عبادتگاہوں میں صدیوں پرانی رسم کو ممنوع قرار دیا تھا۔ تریپورہ حکومت کبھی درگا باڑی مندر میں پوجا کی سرپرست تھی۔ 525 سال میں پہلی مرتبہ پانچ روزہ درگا پوجا کے دوران پہلی بار پیش کی گئی اور تریپورہ ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی گئی۔ گلال بھٹاچارجی 80 سالہ مہاپجاری درگا واڑی مندر میں اخباری نمائندوں سے یہ بات کہی۔ 92 سالہ بھٹاچارجی کے فرزند جینتا بھٹاچارجی نے کہا کہ مغربی تریپورہ ضلع انتظامیہ نے کہا کہ کسی جانور کی درگا واڑی مندر میں قربانی نہیں دی گئی۔ گذشتہ سال ایک نوجوان بھینس کے بچے کی کئی بکریوں اور کبوتروں کے ساتھ پانچ روزہ تہوار کے دوران درگا واڑی مندر میں قربانی دی گئی تھی لیکن اس سال مندر میں کسی جانور کی قربانی نہیں دی گئی۔